• Wed, 21 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

singham

درشیم: دی کنکلوژن اجے دیوگن کی سب سے بڑی بلاک بسٹر فلم بن گئی

اجے دیوگن کی فلم ’درشیم: دی کنکلوژن‘ نے ریلیز کے محض ۸؍ دنوں میں دنیا بھر میں تقریباً ۴۰۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کرکے اداکار کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ فلم ہندوستانی باکس آفس پر بھی ۴۰۰؍ کروڑ روپے کی کمائی کی جانب گامزن ہے۔

October 10, 2026, 2:29 PM IST

’’دِرِیشیم ۳‘‘: فلم نے اجے دیوگن کے کریئر کا نیاریکارڈ قائم کردیا

’’دِرِیشیم ۳‘‘ نے پہلے پیر کو بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اجے دیوگن کے کریئر کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تازہ باکس آفس اعداد و شمار کے مطابق فلم نے چوتھے دن یعنی پیر کو ہندوستان میں تقریباً ۲۱؍ کروڑ روپے خالص کمائے۔

October 06, 2026, 6:02 PM IST

مراٹھی فلموں کے مہانایک اشوک صراف نے ہندی میں بھی نام کمایا

ہندوستانی فلمی دنیا میں کچھ فنکار ایسے ہوتے ہیں جو صرف اداکار نہیں رہتے بلکہ ایک عہد کی علامت بن جاتے ہیں۔مراٹھی سنیما میںاگر ایسے چند ناموں کی فہرست مرتب کی جائے تو اشوک صراف کا نام سرفہرست نظر آئے گا۔

June 04, 2026, 10:02 AM IST

’’کرتویہ‘‘ کا ٹریلر: سیف علی خان نے سنگھم جیسی توانائی دکھائی

سیف علی خان نے اپنی آنے والی تھرلر فلم ’’کرتویہ‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا ہے، جس میں سیف علی خان ، سنجے مشرا اور رسیکا دُگل مرکزی کرداروں میں ہیں۔ فلم کو ریڈ چلیز اینٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے، جو شاہ رخ خان کی پروڈکشن کمپنی ہے۔

May 08, 2026, 8:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK