Inquilab Logo Happiest Places to Work

skin care

گرمی کے موسم میں جلد کی نگہداشت کے چھ نسخے

گرمیوں میں زیادہ تر خواتین جلد سے متعلق مسائل سے پریشان رہتی ہیں۔ حالانکہ گھر میں موجود قدرتی چیزوں کے استعمال سے جلد کو ملائم اور صاف بنایا جاسکتا ہے۔

April 02, 2026, 3:24 PM IST

عید کے موقع پر چہرے کی شادابی بڑھانے کیلئے یہ نسخہ آزمائیں

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی خواتین عیدالفطر کی تیاریاں شروع کر دیتی ہیں۔ رمضان مہینے میں چونکہ خواتین کی مصروفیات بڑھ جاتی ہیں اس لئے وہ اپنی جانب توجہ نہیں دے پاتی۔

March 16, 2026, 3:26 PM IST

سرد اور خشک موسم میں ہاتھوں کی نگہداشت پر خاص توجہ دیں

خوبصورتی کے حوالے سے خواتین زیادہ اہمیت چہرے کو دیتی ہیں اور اس خوبصورتی میں کئی گنا اضافہ کے لئے ہر ممکن ترکیب سے نبردآزما ہوتی ہیں جبکہ ہاتھوں پر ان کی توجہ بہت کم ہوتی ہے۔ چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھ بھی ہماری بھرپور توجہ اور دیکھ بھال کے طالب ہوتے ہیں۔

January 29, 2026, 6:38 PM IST

گھریلو نسخوں سے بارش میں جلد کے انفیکشن سے محفوظ رہا جاسکتاہے

مانسون میں نمی اور پسینے کی وجہ سے جلدمتاثر ہوتی ہے۔ فنگل انفیکشن اور دانےاچانک نمودار ہو سکتے ہیں لیکن کچھ آسان گھریلو علاج جیسے نیم، ہلدی کا دودھ، ایلو ویرا اور دہی چنے کا آٹا آپ کی جلد کو صحت مند، چمکدار اور انفیکشن سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کا صحیح استعمال کیسے کریں؟

August 23, 2025, 6:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK