EPAPER
۲۰۲۶ءکی دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی سمارٹ فون مارکیٹ میں سال بہ سال ۱۰؍ فیصد کمی آئی۔ صارفین نے فون اپ گریڈ کو ملتوی کر دیا، جبکہ کمپنیاں اور خردہ فروش اپنی موجودہ انوینٹری کو کم کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔
August 17, 2026, 6:54 PM IST
بی ایس این ایل نے بنا موبائل ٹاور کے چلنے والا سیٹلائٹ فون لانچ کیا، یہ قریبی۴؍جی یا۵؍ جی ٹاورسے منسلک ہونے کے بجائے براہِ راست زمین کے گرد گردش کرنے والے سیٹلائٹس سے رابطہ کرتا ہے، جس کے سبب یہ سمندر، پہاڑ اور جنگل میں بھی بلا روک اپنی خدمات انجام دے سکتا ہے۔
July 10, 2026, 5:38 PM IST
قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اسمارٹ فونز کی طلب میں نمایاں سست روی دیکھی گئی ہے۔ ۲۰۲۶ء کے اوائل کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ سال کے پہلے ۹ ہفتوں میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں سال بہ سال تقریباً ۹ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
April 07, 2026, 5:52 PM IST
”ڈوبی“ ایک اسمارٹ ڈجیٹل اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتا ہے اور آواز یا ٹیکسٹ کمانڈز کے ذریعے مختلف آلات اور سروسیز پر کام کرنے اور انہیں سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مختلف ایپس کو کھولنے اور کام کرنے کی بجائے، صارفین ڈوبی کو صرف ایک ہدایت دے کر اپنا کام کروا سکتے ہیں۔
April 03, 2026, 6:40 PM IST
