Inquilab Logo Happiest Places to Work

smriti mandhana

اسمرتی مندھانا نے انگلینڈ میں ریکارڈ بنایا

انگلینڈ کے خلاف ٹی ۲۰؍ میچ میں سنچری بنانےکے ساتھ کرکٹ کے سبھی فارمیٹ میں سیکڑہ بنانے والی کھلاڑی بن گئیں۔

June 30, 2025, 12:24 PM IST

آئی سی سی نے خواتین ٹی ۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کا مکمل شیڈول جاری کیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن  تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کیا۔

June 19, 2025, 2:06 PM IST

یکروزہ درجہ بندی میں مندھانا نے۶؍سال بعد پہلا مقام حاصل کیا

 ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی اسٹار بلے باز اسمرتی مندھانا نے ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں ۶؍ سال بعد دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ 

June 18, 2025, 11:39 AM IST

یکروزہ درجہ بندی: اسمرتی کی دوسری پوزیشن

خواتین ٹیم کی اوپننگ بلے باز اسمرتی مندھانا سرفہرست جنوبی افریقہ کی لورا وولورڈٹ سے صرف۱۱؍ رینکنگ پوائنٹس سے پیچھے ہیں۔

May 14, 2025, 11:45 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK