EPAPER
پٹودی خاندان کی تاریخی اور قیمتی جائیدادوں سے وابستہ صبا علی خان نے ایک ہزار کروڑ روپے کی مبینہ خاندانی وراثت کی نگرانی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد منصور علی خان پٹودی نے یہ ذمہ داری انہیں سونپی تھی۔
October 14, 2026, 4:54 PM IST
سیف علی خان کی بہن صبا پٹودی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ۲۷؍ سال کی عمر میں برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی۔ سوہا علی خان کے پوڈکاسٹ میں انہوں نے اچانک بے ہوش ہونے، سرجری اور بیماری کے دوران پیش آنے والے خوفناک تجربات بیان کیے۔
October 10, 2026, 11:43 AM IST
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بہنیں سوہا اور صبا علی خان نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے بھائی کی امریتا سنگھ سے شادی کی اطلاع گھر سے نہیں بلکہ اسکول میں ملی تھی۔ دونوں بہنوں نے بتایا کہ وہ اس وقت اسکول میں زیرِ تعلیم تھیں اور پرنسپل کے دفتر سے انہیں بلا کر کہا گیا کہ میڈیا میں چلنے والی خبروں کے بارے میں کسی سے کوئی بات نہ کریں، کیونکہ اس وقت تک خبر کی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔
August 06, 2026, 9:07 PM IST
ملک بھر میں جاری طلبہ کے احتجاج کے دوران بالی ووڈ کی متعدد معروف شخصیات طلبہ کی حمایت میں سامنے آ گئی ہیں۔ رتیش دیش مکھ، سونو سود، ور داس، دیا مرزا، سوہا علی خان، ادیتی راؤ حیدری، پرکاش راج اور دیگر فنکاروں نے احتجاج کے دوران مبینہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے طلبہ کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرنے اور بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنے کی اپیل کی ہے۔
July 21, 2026, 6:32 PM IST
