• Sun, 13 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

solar power

راجستھان کے کلاسر میں ۵ء۱۹۰؍ میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے میں پیداوار شروع کردی

ملک کی معروف قابلِ تجدید توانائی کمپنی ٹاٹا پاور رینیوایبل انرجی لمیٹڈ (ٹی پی آر ای ایل) نے راجستھان کے بیکانیر واقع کلاسر میں اپنے۵ء۱۹۰؍ میگاواٹ کے شمسی توانائی منصوبے میں تجارتی پیداوار شروع کردی ہے۔

August 24, 2026, 8:24 PM IST

صاف ستھری توانائی کے ذخیرے کے لیے تھرمل بیٹری مٹیریل تیار کیا گیا

تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے پایا کہ فیز چینج مٹیریل میں صرف ایک فیصد اسپنل آکسائیڈ نینو ذرات (نینو پارٹیکلز) ملانے سے اس کی مخصوص حرارت کی گنجائش میں تقریباً ۴۵؍ فیصد تک اضافہ ہو گیا۔

May 22, 2026, 3:59 PM IST

سورج کی روشنی ۲۴؍گھنٹے فراہم کرنے کیلئے خلا میں ۵۰؍ ہزار آئینے بھیجنے کا منصوبہ

سائنسدانوں اور ماحولیاتی گروپس نے خبردار کیا ہے کہ اس خیال پر درآمد کرنا سنگین خطرات کو دعوت دینے کے مترادف ہوگا۔ محققین کا کہنا ہے کہ رات کے وقت مصنوعی روشنی ’سرکاڈین ردھم‘ (انسانوں اور جانوروں میں نیند اور طرزِ عمل کو کنٹرول کرنے والے قدرتی حیاتیاتی چکر) کو درہم برہم کر سکتی ہے۔

March 11, 2026, 4:31 PM IST

ایلون مسک کی پیش گوئی؛ اے آئی کمپیوٹنگ ۳۰ سے ۳۶ ماہ میں خلا میں منتقل ہو جائے گی

ایلون مسک نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پیش گوئی کی کہ ”۳۰ سے ۳۶ ماہ“ کے اندر، بڑے پیمانے پر اے آئی سسٹمز کو زمین کے مقابلے خلا میں چلانا زیادہ سستا اور عملی اقدام ہوگا۔

February 05, 2026, 7:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK