• Mon, 21 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sonu nigam

سرجری کے دوران سونو نگم نے ڈاکٹرز کے لیے محمدرفیع کا گایا گانا

معروف بالی ووڈ گلوکارسونو نگم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ موسیقی ان کے لیے صرف پیشہ نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔ سرجری کے دوران تکلیف کے باوجود انہوں نے آپریشن تھیٹر میں موجود ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کے لیے گانا گایا۔ سونو نگم نے اس خاص لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد مداحوں اور فلمی دنیا سے وابستہ لوگوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کیں۔

August 09, 2026, 6:39 PM IST

سونو نگم کا دعویٰ: کاپی رائٹ کی لڑائی، ٹی سیریز اور زی میوزک نے پابندی لگا دی

بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونُو نگم نے انکشاف کیا ہے کہ کاپی رائٹ اور گلوکاروں کے حقوق کی حمایت کرنے کے بعد انہیں میوزک انڈسٹری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹی سیریز اور زی میوزک نے ان کے ساتھ کام کرنا بند کر دیا اور انہیں انڈسٹری میں نظر انداز کیا گیا۔

August 02, 2026, 3:29 PM IST

’’میرے ڈھولنا ۳‘‘ کیلئے اداکار کی ٹیم اریجیت سنگھ کو سائن کرنا چاہتی تھی

۲۰۲۴ء میں، کارتک آرین کی فلم ’’بھول بھولیا ۳‘‘ ، جس میں ودیا بالن اور مادھوری دکشٹ بھی تھیں، باکس آفس پر بڑی کامیابی حاصل کی اور اس کے گانے خاص طور پر ’’میرے ڈھولنا۳‘‘ ، جو سونو نگم نے گایا، کو بہت محبت اور تعریف ملی۔

February 04, 2026, 7:57 PM IST

’’بارڈر ۲‘‘ کا نیا گانا ’’گھر کب آؤگے‘‘، موسیقی کو سراہا گیا، بول پر تنقید

’’بارڈر ۲‘‘ کا نیا گانا ’’گھر کب آؤگے‘‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ صارفین نے موسیقی، آوازوں اور جذباتی فضا کو سراہا، تاہم بول (نغمہ نگاری) کو کمزور اور اوریجنل گانے کے مقابلے میں کم اثر انگیز قرار دیا۔ اب ناظرین ویڈیو اور فلم کی ریلیز کے منتظر ہیں تاکہ گانے کا مکمل اثر جانچ سکیں۔

January 03, 2026, 7:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK