Inquilab Logo Happiest Places to Work

south kashmir

پہلگام حملے کے شہید سید عادل شاہ کے نام پر اننت ناگ کے سرکاری اسکول کا نام تبدیل

جموں و کشمیر کی وزیرِ تعلیم سکینہ اتو نے ایک تقریب میں اس فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کا نام تبدیل کرنے کا مقصد شاہ کی شجاعت اور قربانی کی یاد کو زندہ رکھنا ہے۔ مقامی ہیروز کے نام پر تعلیمی اداروں کے نام رکھنے سے ان کی وراثت کو آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

May 20, 2026, 7:33 PM IST

یونیورسٹی میں سحری افطار کی سہولت کا مطالبہ کرنےوالے کشمیری طلبہ کے ساتھ بدسلوکی

اس معاملے نے جلد ہی سیاسی توجہ حاصل کرلی۔ جموں و کشمیر کی لیڈر التجا مفتی نے پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان سے مداخلت کی اپیل کی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا کشمیری مسلم طلبہ کو بنیادی مذہبی سہولیات مانگنے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

February 26, 2026, 3:04 PM IST

جموں، کشمیر اور لداخ میں درجۂ حرارت منفی ۲۵؍ ڈگری سیلسیس، ڈل جھیل منجمد

ہندوستان کے انتہائی شمالی حصے جموں، کشمیر اور لداخ میں درجۂ حرارت منفی ۶ء۲۴؍ ڈگری سیلسیس تک گرنے کی وجہ سے ڈل جھیل سمیت پانی کے کئی ذخیرے منجمد ہو گئے ہیں۔

January 09, 2026, 8:32 PM IST

وادیٔ کشمیر میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

سردیوں کی آمد کے ساتھ جب وادی میں درجۂ حرارت مسلسل نیچے جا رہا ہے، فضائی آلودگی میں غیرمعمولی اضافہ ایک نئے بحران کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ خشک موسم، دھوئیں کے بڑھتے ہوئے ذرائع اور ٹریفک کے غیر معمولی دباؤ نے ہوا کے معیار کو اس حد تک متاثر کیا ہے کہ کئی علاقوں میں فضا دھند آلود اور سانس لینے میں دشوار محسوس ہو رہی ہے۔

December 07, 2025, 3:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK