EPAPER
افریقہ کے مغربی ممالک سے ہجرت کرکے کینری جزائر پہنچنے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ سال رواں میں ۲۰ ہزار سے زائد افراد، پناہ کی تلاش میں افریقہ سے کینری جزائر کی طرف ہجرت کر چکے ہیں۔ کینری جزائر کی حکومت نے اسے ایک سنگین انسانی بحران قرار دیاہے۔
July 24, 2024, 8:51 PM IST
یورو۲۰۲۴ء کے فائنل میں اسپینش ٹیم نے انگلینڈ کو ۱۔۲؍گول سے شکست دے کر اس کا چمپئن بننے کا خواب توڑ دیا۔
July 16, 2024, 10:58 AM IST
اسپینش ٹیم ریکارڈ چوتھی مرتبہ خطاب جیتنے کیلئے بے تاب۔ سبھی کی نظریں نوجوان اسپینی کھلاڑی یامل پر رہیں گی۔ انگلینڈ بھی اپنے دوسرے یورو فائنل میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زورلگا دے گا۔
July 14, 2024, 11:21 AM IST
انسانی حقوق کے خود ساختہ علمبردار یورپ کی جانب سے اسرائیل کوغزہ میں ۳۸؍ ہزار فلسطینیوں کی شہادت میں اہم کردار ادا کرنے والے ہتھیاروں کی فروخت جاری ہے، جس میں امریکہ کے ساتھ برطانیہ فرانس جرمنی اور اٹلی شامل ہیں ۔
July 11, 2024, 6:31 PM IST