EPAPER
اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں ریئل بیٹس کی ٹیم نے ایک اہم میچ میں ایلچے کو سخت مقابلے کے بعد ۱۔۲؍ گول سے ہرا دیا۔ یہ ریئل بیٹس کی اسپینش لالیگا میں ۱۴؍ ویں فتح ہے۔
May 13, 2026, 3:00 PM IST
ریئل میڈرڈ کے اسٹار فارورڈ ونیسیس جونیئر نے بارسلونا کے نوجوان کھلاڑی الامین جمال کی جانب سے میچ کے دوران مسلم مخالف نعروں کی مذمت کرنے پر ان کی بھرپور حمایت کی ہے۔ برازیلین اسٹار کا کہنا ہے کہ فٹ بال کے میدانوں سے امتیازی سلوک کے خاتمے کے لئے کھلاڑیوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
April 08, 2026, 2:01 PM IST
برازیلین فارورڈ رافینہ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت بارسلونا نے سیویلا کو۲۔۵؍ سے عبرتناک شکست دے کر لالیگا ٹیبل پر اپنی چار پوائنٹس کی برتری دوبارہ حاصل کر لی ہے۔ ہینسی فلک کی زیرِ نگرانی ٹیم نے کیمپ نو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں مکمل برتری برقرار رکھی۔
March 16, 2026, 4:26 PM IST
بارسلونا نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو دوسرے لیگ میں ۰۔۳؍گول سے عبرتناک شکست تو دے دی، لیکن ایگریگیٹ اسکور پر پیچھے رہنے کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
March 04, 2026, 3:36 PM IST
