EPAPER
سینٹیاگو اسٹیڈیم میں کھیلے گئےلا لیگا کے سنسنی خیز مقابلے میں ریئل میڈرڈ نے ۴؍ میچوں کی شکست کا سلسلہ توڑا اور بارسلونا کو ۱۔۲؍گول سے شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ میڈرڈ نے پوائنٹس ٹیبل میں بارسلونا پر اپنی برتری بڑھا کر پانچ پوائنٹس کر لی۔
October 27, 2025, 7:14 PM IST
پنجاب ایف سی نے اپنی ٹیم کو مزید مضبوط کرنے کیلئے ہسپانوی اٹیکنگ مڈفیلڈر ڈینی رامیرز فرنانڈیز کو سائن کر لیاہے۔ وہ سمیر زلجوکووچ کے بعد اس سیزن میں کلب کے دوسرے غیر ملکی کھلاڑی ہیں۔
October 24, 2025, 1:19 PM IST
بائرن میونخ اور ریئل میڈرڈ نے یوئیفا چمپئن لیگ میں اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ای ایس پی این کے مطابق بائرن میونخ نے یوئیفا چمپئن لیگ میں اپنے تیسرے میچ میں کلب بروگ کو بآسانی۰۔۴؍سے ہرا کرمسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔
October 23, 2025, 3:24 PM IST
ریئل میڈرڈفٹبال کلب نے اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے اپنے ۹؍ویں میچ میں گیٹافے کو ہرا کر ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ ریئل میڈرڈ فٹبال کلب کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد گیٹافے کی ٹیم کو۰۔۱؍گول سے شکست دے دی۔
October 20, 2025, 3:33 PM IST
