• Fri, 20 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

spicejet

اسپائس جیٹ کی مالی بحالی کی کوشش تیز

بورڈ آف ڈائریکٹرس نے۵۵۰۰؍ کروڑ فنڈ اکٹھا کرنے کی تجویز منظورکی، سرمایہ کاروں سے گفتگو۔

November 19, 2026, 1:18 PM IST

ایف اے اے ہندوستان کے فضائی تحفظ کے نظام کا آڈٹ کرے گا

امریکہ کا فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن ۱۶ ؍ نومبر ۲۰۲۶ء سے ہندوستان کے شہری ہوا بازی کے حفاظتی اور نگرانی کے نظام کا پانچ روزہ آڈٹ شروع کرے گا۔ یہ جائزہ ۲۰ ؍نومبر تک جاری رہے گا، جس میں ہندوستان کے ہوابازی کے نگران ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) کی کارکردگی، ضابطوں پر عمل درآمد اور فضائی تحفظ کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

November 15, 2026, 7:52 PM IST

سی سی پی اے کا ڈارک پیٹرنز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،۹؍پلیٹ فارمز پر جرمانہ عائد

مرکزی صارفین تحفظ اتھارٹی (سی سی پی اے) (CCPA) نے آن لائن صارفین کو گمراہ کرنے والے ’’ڈارک پیٹرنز‘‘ کے استعمال پر سخت کارروائی کرتے ہوئےانڈیگو، زیپٹو، فزکس والا، بُک مائی شو، فرسٹ کرائی، اور اسپائس جیٹ سمیت نو ڈجیٹل پلیٹ فارمز پر جرمانے عائد کر دیے ہیں۔

August 06, 2026, 7:03 PM IST

ایئرلائنز کی آپریشنل بحران کی وارننگ؛ ایندھن کی بڑھتی قیمتوں پر ریلیف کا مطالبہ

فیڈریشن نے ریاستی سطح پر بھاری ٹیکس کو بھی بڑھتی ہوئی لاگت کی ایک بڑی وجہ قرار دیا۔ ملک کے سب سے بڑے ایوی ایشن ہب، دہلی میں جیٹ فیول پر ۲۵ فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) عائد ہے، جبکہ تمل ناڈو میں یہ سب سے زیادہ ۲۹ فیصد ہے۔

April 28, 2026, 9:42 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK