• Sat, 26 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

spider man

’اسپائیڈر مین‘ نے ’اسٹار وارز‘ کا ۱۱؍ سالہ ریکارڈ توڑ دیا

’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ نے شمالی امریکہ میں ۷۷۳ء۹۳۶؍ ملین ڈالر کما کر ’دی فورس اویکنز‘ کو پیچھے چھوڑ دیا؛ عالمی کمائی ۴۵ء۲؍ بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔

September 18, 2026, 3:24 PM IST

’’اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے‘‘ تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بننے کے قریب

سونی/مارول اسٹوڈیوز کی فلم ’’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘‘ نے مسلسل پانچویں ویک اینڈ عالمی باکس آفس پر سرفہرست رہتے ہوئے۳۳ء۲؍ ارب امریکی ڈالر کی عالمی کمائی کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سپر ہیرو فلم ۲۰۲۲ء کی بلاک بسٹر’’اوتار: دی وے آف واٹر‘‘ کی عالمی کمائی کو پیچھے چھوڑنے کے بالکل قریب پہنچ گئی ہے۔

August 31, 2026, 5:44 PM IST

’’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘‘ کا باکس آفس پر غلبہ برقرار

سونی اور مارول اسٹوڈیوز کی فلم’’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘‘ نے ریلیز کے چوتھے ویک اینڈ میں بھی باکس آفس پر اپنی مضبوط گرفت برقرار رکھی ہے۔ فلم کی مسلسل کامیاب کارکردگی اس بات کا اشارہ ہے کہ سپر ہیرو فلموں کے لیے دنیا بھر میں ناظرین کی دلچسپی اب بھی برقرار ہے۔

August 24, 2026, 6:09 PM IST

’’اسپائیڈر مین:بیونڈ دی اسپائیڈر ورز‘‘ کا ٹریلرآن لائن لیک، مداحوں میں جوش

مشہور اینیمیٹڈ سپر ہیرو فرنچائز’’اسپائیڈر مین : بیونڈ دی اسپائیڈر ورز‘‘ (Spider-Man: Beyond the Spider-Verse) ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ فلم کا مبینہ ٹریلر اور تقریباً چار منٹ کی فوٹیج آن لائن لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرنے لگی ہے۔ ابتدائی ردعمل میں مداح فلم کی اینیمیشن اور ویژول اسٹائل کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں۔

August 16, 2026, 5:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK