• Mon, 09 February, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sports

لولینااور اروندھتی کی قیادت میں ہندوستان نے باکسنگ میں ۹؍طلائی تمغے جیتے

ہندوستان نےباکسم ایلیٹ انٹرنیشنل۲۰۲۶ء کے آخری دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے سفر کا اختتام انتہائی کامیابی کے ساتھ کیا۔ اولمپک میڈلسٹ لولینا بورگوہین اور سابق یوتھ ورلڈ چیمپئن اروندھتی چودھری کی قیادت میں ہندوستانی باکسرز نے اسپین کے شہر لا نوسیا (ایلی کانٹے) میں مجموعی طور پر ۹؍ گولڈ میڈل جیت کر اپنی برتری ثابت کر دی۔

February 08, 2026, 9:10 PM IST

ٹی ۲۰؍ ورلڈکپ: انگلینڈ کی اعصاب شکن فتح،نیپال نے دل جیت لیے

نیپال کی ٹیم ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرنے کے بالکل قریب پہنچ گئی تھی، لیکن انگلینڈ نے اعصاب پر قابو پاتے ہوئے اتوار کو کھیلے گئے پانچویں مقابلے میں نیپال کو محض ۴؍رنز سے شکست دے دی۔

February 08, 2026, 8:09 PM IST

ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ: ہندوستان بمقابلہ یو ایس اے میچ میں اہم ریکارڈس بنے

ہندوستان نے ہفتے کے روز وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یو ایس اے کو۲۹؍ رنز سے شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ کا آغاز فتح کے ساتھ کیا۔ تاہم یہ جیت ہندوستان کے لیے آسان نہیں رہی اور میچ کے دوران کچھ وقت کے لیے ٹیم مشکل میں بھی دکھائی دی۔

February 08, 2026, 7:12 PM IST

آرسنل کی فتوحات کا سلسلہ برقرار، سنڈر لینڈ کو شکست،۹؍ پوائنٹس کی برتری

آرسنل نے پریمیئر لیگ میں اپنی گرفت مزید مضبوط کرتے ہوئے سنڈر لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر۰۔۳؍گول سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی آرسنل نے مانچسٹر سٹی اور آسٹن ولا پر ۹؍پوائنٹس کی واضح برتری حاصل کر لی ہے۔

February 08, 2026, 6:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK