EPAPER
ڈالر کے مقابلے روپے میں ریکارڈ کمی دیکھی جا رہی ہے۔ روپیہ ۳۳ء۸۸؍ کی ریکارڈ سطح تک گر گیا ہے۔ ڈالرس کی مضبوطی نے روپے پر دباؤ ڈالا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں دباؤ کے باعث روپیہ بھی گر گیا۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی فروخت کی وجہ سے روپیہ دباؤ میں ہے۔ حکومت نے کھپت بڑھانے کے لیے جی ایس ٹی میں کمی کی ہے۔
September 05, 2025, 8:45 PM IST
۱۵؍ ستمبر سے قوانین بدلیں گے۔ ڈجیٹل ادائیگی کرنے والوں کے لیے بڑی خبر ہے۔ نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا(این پی سی آئی) نے یوپی آئی ٹرانزیکشن کی حد بڑھا دی ہے۔ نئی حدیں۱۵؍ ستمبر ۲۰۲۵ء سے نافذ العمل ہوں گی۔
September 05, 2025, 6:30 PM IST
ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر سپریم کورٹ نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتی ہے تو امریکہ کو یورپی یونین، جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ تجارتی معاہدے ختم کرنے پر مجبور ہونا پڑسکتا ہے۔
September 04, 2025, 5:25 PM IST
ملک کا معروف برانڈ `بوٹ ، جو کہ ایئرفون اور وائرلیس اسپیکر جیسی الیکٹرانکس اشیاء تیار کرتا ہے، بھی جلد ہی اسٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے والا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹرسیبی نے بوٹ کی بنیادی کمپنی امیجن مارکیٹنگ کو اپنی ابتدائی عوامی پیشکش(آئی پی او) جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
September 02, 2025, 6:27 PM IST