• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

strike

ریاستی حکومت نے جرنگے کو پھر منالیا، بھوک ہڑتال ختم

بیڑ ضلع کے پاٹودہ میں خیمہ زن منوج جرنگے پاٹل سے حکومتی وفد نےملاقات کی اور مراٹھا ریزرویشن سے متعلق مطالبات پورے کرنے کا تیقن دیا ، جرنگے نے مطالبات پر عمل درآمد کیلئے ۳؍ماہ کی مہلت دی اورکہا کہ ’’اگر ہمیں دھوکہ ملا تو ممبئی آئیں گے‘‘

September 18, 2026, 11:55 AM IST

فرانس: ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ماہی گیروں نے ملک بھر میں تیل ڈپو بلاک کیا

فرانس میں ماہی گیروں نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملک بھر میں تیل کے ڈپو بلاک کر دیے، جبکہ نیس میں، تقریباً نصف درجن چھوٹی کشتیوں نے مبینہ طور پر سمندر سے بندرگاہ کے داخلی راستے کو بلاک کر دیا۔

September 17, 2026, 7:42 PM IST

زخمیوں کی مدد کے دوران اسرائیلی حملے میں فلسطینی نوجوان شہید

منگل کو ہوئے حالیہ اسرائیلی حملے میں ۱۵؍ سالہ نوجوان شہید ، امدادی کارروائی کے دورن اسرائیل نے کئے ایک کے بعد ایک، دوہرے حملے جس میں اب تک تین افراد ہلاک اور ۲۷؍ زخمی ہو چکے ہیں, اسی دوران امریکہ نئے اسرائیل کو۲ء۸؍ ارب ڈالر کے بم فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

September 16, 2026, 3:48 PM IST

منوج جرنگے ممبئی آئیں گے، بھوک ہڑتال کا اعلان

مراٹھا ریزرویشن کے مطالبے پر منوج جرنگے کی اپنے کارکنوں کو ممبئی مارچ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت، مراٹھا خواتین سے امریتا فرنویس اور لتا شندے کے گھروں پر ہلدی مہندی کی رسم منعقد کرنے کی اپیل، کارکنوں کےساتھ میٹنگ میں واضح کیاکہ احتجاج کسی صورت پُرتشدد نہ ہو۔

September 13, 2026, 11:36 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK