EPAPER
فرحان اختر اور سکھویندر سنگھ فلم ۱۲۰؍ بہادر کے گیت دادا کشن کی جئے کے لیے دوبارہ اکٹھے ہوئے ہیں، اس کی دھنیں سلیم سلیمان نے ترتیب دی ہیں۔ ۲۱؍ نومبر کو فلم کی ریلیز سے قبل لکھنؤ میں اس گیت کو لانچ کیا جائے گا۔
October 26, 2025, 7:59 PM IST
ہماچل پردیش سے بی جے پی کی لوک سبھا سیٹ کیلئے امیدوار کنگنا رناؤت نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سونیا گاندھی کی طرح اطالوی نہیں ہیں جو ہندی نہیں جانتیں۔ دعویٰ کیا کہ وہ اس مٹی کے بیٹے ہیں، غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ملک کی فلاح وبہود اور ترقی کیلئے کام کر رہےہیں۔
May 17, 2024, 8:21 PM IST
حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا ، راہل اور پرینگا گاندھی کی شرکت متوقع ،مکیش اگنی ہوتری کو نائب وزارت اعلیٰ ، پرتبھا سنگھ کے گروپ کو زیادہ وزارتیں دی گئیں
December 11, 2022, 11:47 AM IST
