EPAPER
مہاراشٹر سے رکن پارلیمان سپریہ سُلے نے لوک سبھا میں حکومت کے ہی اعدادوشمار پیش کرکے حکومت کے بلند بانگ دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دی ۔اسے آئینہ دکھایا اور کئی چبھتے ہوئے سوال کئے۔
February 17, 2025, 10:40 AM IST
ریاست بھر کی ’لاڈلی بہنوں‘ سے راکھی بندھوانے میں مصروف نائب وزیر اعلیٰ کو سپریہ سلے کیلئے وقت نہیں ملا، سپریہ نے بھاسکر بھاگڑے کو راکھی باندھی۔
August 21, 2024, 10:59 AM IST
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے یہ اعتراف کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں اپنی بیوی کو اپنی بہن کے خلاف الیکشن لڑانا ان کی غلطی تھی۔
August 14, 2024, 10:18 AM IST
مکھیہ منتری لاڈ لی بہن اسکیم پر این سی پی (شرد پوار) کی کارگزار صدر سپریہ سُلے کا حکومت پر طنز۔ اسکیم کو لوک سبھا انتخابات میں خراب کارکردگی کا نتیجہ قرار دیا۔
August 12, 2024, 10:36 PM IST