Inquilab Logo Happiest Places to Work

suta

بالآخر فلم ’’ٹاکسک‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

ٹاکسک کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان: یش کی بہت انتظار کی جانے والی فلم ’’ٹاکسک‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جسے کافی عرصے سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ جانئے فلم کب ریلیز ہوگی۔

June 21, 2026, 7:59 PM IST

مجسمۂ اتحاد کے مجسمہ ساز رام ستار کا ۱۰۰؍ برس کی عمر میں انتقال

اسٹیچو آف یونٹی (مجسمۂ اتحاد) کے خالق اور عظیم ہندوستانی مجسمہ ساز رام ونجی ستار ۱۰۰؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے چھ دہائیوں پر محیط کریئر میں مہاتما گاندھی، سردار پٹیل اور دیگر تاریخی شخصیات کے سیکڑوں یادگار مجسمے تخلیق کئے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں پدم شری، پدم بھوشن اور مہاراشٹر بھوشن جیسے اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا۔

December 18, 2025, 2:51 PM IST

یاد ہےعافیہ سوتر والا؟ جو میڈیکل کی تعلیم کیلئے جارجیا گئی تھی!

اس کے والدین اسے اتنی دور بھیجنے پر آمادہ نہیں تھےمگر اُنہیں اعتماد میں لے کر اُس نے بڑی کامیابی حاصل کی۔ فی الحال وہ ممبئی کے ناناوتی اسپتال سے وابستہ ہے

September 17, 2025, 8:27 AM IST

دی بنگال فائلز تنازع: ساسوتا چٹرجی کے بعد سورو داس بھی فلم سے علاحدہ

ساسوتا چٹرجی کے بعد اداکار سورو داس نے بھی خود کو وویک اگنی ہوتری کی فلم ’’دی بنگال فائلز‘‘ سے علاحدہ کر لیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ فلم کی کچھ تفصیلات ان سے مخفی رکھی گئی ہے اور انہیں صرف اپنے کردار کے متعلق بتایا گیا تھا۔

August 19, 2025, 3:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK