EPAPER
ملیریا، ڈینگو اور چکن گنیا شہر بھر میں وقفے وقفے سے مانسون کی بارش کے دوران تیزی سے بڑھ رہے ہیں ، شہریوں کابی ایم سی پر اقدامات میں تاخیر کا الزام
September 20, 2026, 7:37 PM IST
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق جون کےمقابلے جولائی میں ملیریا، ڈینگو، گیسٹرو، لیپٹو اسپائروسس اور سوائن فلو کی شکایتیں بڑھیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل۔
August 04, 2026, 12:11 PM IST
سینئر بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کو سوائن فلو (H1N1) کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور پانچ دن کے لیے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔ اسی وجہ سے وہ ممبئی کے شیواجی پارک میں طلبہ کے احتجاج میں شرکت نہ کر سکیں۔ ان کی ٹیم کے مطابق اداکارہ اس وقت ۱۰۲؍ ڈگری بخار میں مبتلا ہیں، تاہم وہ گھر پر زیرِ علاج ہیں اور احتجاج کی صورتحال سے مسلسل باخبر رہ رہی ہیں۔
July 25, 2026, 4:50 PM IST
بی ایم سی کی ہیلتھ رپورٹ کےمطابق گزشتہ سال اگست کے مقابلے امسال اگست میں مریضوں کی تعداد بڑھی ہے جبکہ لیپٹواور گیسٹرو کے معاملات میںکمی آئی ہے
September 01, 2024, 10:05 AM IST
