EPAPER
عامر خان انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور اپنی فلم ’’ستارے زمیں پر‘‘ کا تجربہ بیان کریں گے۔
July 03, 2025, 6:24 PM IST
۲۰۲۵ء کے ۶؍ ماہ مکمل ہوگئےہیں اور اس مدت میں صرف ۳؍ بالی ووڈ فلمیں ہی سپر ہٹ ثابت ہوئی ہیں جبکہ اچھا کاروبار کرنے والی فلموں کی فہرست میں ۸؍ فلمیں ہیں۔
July 02, 2025, 9:37 PM IST
عامر خان کی فلم ’’ ستارے زمیں پر‘‘نے اپنی ریلیز کے ۵؍ دن بعد باکس آفس پر ۱۷۵؍ کروڑروپے کا کاروبار کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۲۰؍ جون ۲۰۲۵ءکو باکس آفس پر ریلیزہوئی تھی۔ ’’ایس زیڈ پی‘‘ نے عامر خان کی فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کے لائف ٹائم بزنس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
June 25, 2025, 4:14 PM IST
’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ اور ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کے بعد عامر خان کی فلم ’’ستارے زمیں پر‘‘نے باکس آفس پر بہترین کاروبار کیا ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری آر ایس پرسنا انجام دیں گے جبکہ یہ ۲۰۱۸ء کی اسپانوی فلم ’’کیمپیونس‘‘کا ری میک ہے۔ ’’ستارے زمیں پر‘‘، عامر خان کی ۲۰۰۷ء کی فلم ’’تارے زمیں پر‘‘ کا سیکوئل ہے۔
June 23, 2025, 4:47 PM IST