• Mon, 16 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tablighi jamaat

تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان کا ۹۷؍ برس کی عمر میں انتقال

تبلیغی جماعت پاکستان کے امیر اور معروف عالمِ دین مولانا حاجی نذر الرحمان ۹۷؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات سے ملک کے دینی و مذہبی حلقوں میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ مولانا نذر الرحمان نے اپنی زندگی دعوت و تبلیغ کے لیے وقف کر رکھی تھی اور مولانا حاجی عبدالوہاب کے بعد ۲۰۱۸ء میں جماعت کی امارت سنبھالی تھی۔ ان کی دینی و تبلیغی خدمات کو مختلف مذہبی اور سیاسی شخصیات نے خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

November 16, 2026, 2:13 PM IST

دھولیہ میں شرپسندوں کا تبلیغی جماعت کے ۳؍ اراکین پر حملہ ، شدید زخمی

مالیگاؤں سے دھولیہ لوٹتے وقت تقریباً ۴۰؍ افراد نے ان پر حملہ کر دیا ، پولیس نے چند شرپسندوں کو حراست میں لیا۔

March 04, 2026, 11:06 AM IST

تبلیغی جماعت معاملہ: دہلی ہائی کورٹ نے۷۰؍افراد کے خلاف ۱۶؍مقدمات رد کردیئے

دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو مارچ۲۰۲۰ء میں کووڈ-۱۹؍ وبا کے دوران تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شریک غیر ملکی افراد کی میزبانی کے معاملے میں ۷۰؍ ہندوستانی شہریوں کے خلاف درج۱۶؍ مقدمات کو خارج کر دیا۔

July 17, 2025, 5:43 PM IST

بزرگ عالم دین اور تبلیغی جماعت کے فعال رکن مولانا محمد مستقیم کا انتقال

 بزرگ عالم دین اور تبلیغی جماعت کے انتہائی فعال رکن مولانا محمد مستقیم (بستوی) کاسنجے نگر، پٹھان واڑی، ملاڈ مشرق میں پیر کی شب میں ۱۲؍بجے انتقال ہوگیا۔

June 25, 2025, 3:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK