EPAPER
ہندوستان پاکستان کشیدگی کے درمیان یوپی حکومت تاج محل میں اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرے گی تاکہ ڈرون حملوں سے تاریخی یادگار کو محفوظ رکھا جاسکے۔
May 26, 2025, 7:18 PM IST
کیرالا سے تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ دھمکی کی وجہ سے تاج محل کے مشرقی اور مغربی دروازے پر سیکوریٹی مزید سخت کر دی گئی۔ سیاحوں کو تاج محل میں پین لے جانے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔
May 25, 2025, 2:55 PM IST
کچھ سیاح بے ہوش ہوگئے جبکہ کچھ چکر ا کر گرگئے، کچھ کو قے بھی ہوئی۔
April 08, 2025, 10:50 AM IST
بینارائے۱۹۵۰ء کی دہائی میں ایک مقبول ترین اداکارہ تھیں۔ انہوں نے بنیادی طور پر ہندی سنیما کے بلیک اور وائٹ دور میں اداکاری کی تھی۔
December 07, 2024, 10:42 AM IST