EPAPER
تمل ناڈو کے ایک گاؤں کی باشندہ پیچیامّل نے ۳۰؍ سال تک مرد کا لباس اور نام اختیار کیا تاکہ اپنے بیٹی کو معاشرتی تعصب، ہراسانی اور غربت سے بچا کر پرورش کر سکے۔ شوہر کے انتقال اور بیٹی کی تنہائی نے انہیں یہ فیصلہ کرنے پر مجبور کیا۔ ان کی بے مثال قربانی، ممتا کی محبت اور مضبوط عزم کی علامت ہے، جس کا مقصد صرف اپنی بچی کو بہتر مستقبل دینا تھا۔
January 29, 2026, 9:25 PM IST
ایم ایل اے جواہراللہ نے تامل ناڈو حکومت سے مطالبہ کیا کہ تامل ناڈو کلاسیکی ادب ایوارڈ کے لیے اہل زبانوں کی فہرست میں اردو کو شامل کریں، انہوں نے کہا کہ اردو کو نظر انداز کرنا ایک ایسی زبان کو نظر انداز کرنا ہے جس کا ثقافتی ورثہ رعظیم اور متنوعہے۔
January 24, 2026, 8:21 PM IST
ایم کے اسٹالن نے جواب دیا: یہ بیان بازی یہاں نہیں چلے گی۔ مرکز کی بی جےپی سرکار کی رخنہ اندازیوں کے باوجود ریاست میں ہر محاذ پر ترقی کا حوالہ دیا
January 24, 2026, 4:37 AM IST
اروندھتی رائے نے ایک بیان میں کہا کہ ’’ میرے خیال میں اس ملک میں انتخابی نظام کے ساتھ اب مکمل طور پر سمجھوتہ کیا جاچکا ہے،‘‘ انہوں نے ملک بھر میں جاری انتخابی فہرستوں کے خصوصی جائزے (ایس آئی آر) پر بھی اپنے خدشات کا اظہار کیا۔
January 15, 2026, 5:19 PM IST
