EPAPER
’’ایمرجنسی‘‘ بھی کنگنا رناؤت کی فلاپ فلموں کی فہرست میں شمار ہوچکی ہے۔ یاد رہے کہ ۲۰۱۵ء میں ’’تنو ویڈز منو رٹنز‘‘ کے بعد کنگنا رناؤت نےکوئی ہٹ فلم نہیں دی۔فلم کی نمائش کرنے والےوشیک چوہان نے کہا کہ ’’کنگنا رناؤت ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔افسوس اس بات کا ہےکہ ہم نے ایک بہترین ادکارہ کو کھو دیا ہے۔ کنگنا رناؤت ہندوستان کی میرل اسٹریپ ہوسکتی تھیں۔‘‘
January 29, 2025, 4:59 PM IST
پنک ولا کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آنند ایل رائے نے ’’تنو ویڈز منو ۳‘‘ کے اسکرپٹ پر کام کرلیا ہے جس کی شوٹنگ ۲۰۲۵ء کے وسط میں شروع ہوسکتی ہے۔
October 05, 2024, 5:08 PM IST
ہدایتکار آنند ایل رائے اور آر مادھون کی مشہور بالی ووڈ فلم `تنو ویڈس منو کو۸؍ سال مکمل ہو گئے۔
May 24, 2023, 12:09 PM IST