EPAPER
ٹاٹا ٹرسٹس کے چیئرمین نول ٹاٹا نے واضح کیا ہے کہ ادارے کی ترجیح صرف اپنے کام کا دائرہ وسیع کرنا یا زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنا نہیں، بلکہ ایسے مؤثر اور دیرپا نتائج حاصل کرنا ہے جو معاشرے میں حقیقی تبدیلی لائیں۔
October 18, 2026, 3:09 PM IST
یہ کمیٹی طبی اداروں کے تعلیمی معیار اور تحقیقی صلاحیت کو بہتر بنانے کیلئے کام کریگی۔
March 15, 2026, 12:33 PM IST
پرائیویٹ کلینک کے ایجنٹوں کے ساتھ مل کرکینسر کےمریضوں کو ٹسٹ کیلئے مختلف لیباریٹریز اور کلینک بھیجتے اور ہزاروں روپے کمیشن لیتےتھے
July 20, 2023, 9:05 AM IST
ممبئی اور مہاراشٹر کے علاوہ ملک کی مختلف ریاستوں سے کینسر کےغریب مریض عموماً علاج کیلئے پریل کے ٹاٹا میموریل اسپتال آتےہیں مگر ان دنوں ٹاٹااسپتال میں بیڈ خالی نہ ہونے اور مریضوںکی بڑی تعدادکے ویٹنگ لسٹ میں ہونے سے مریضوں اور ان کےمتعلقین کوبڑی دقتوںکا سامناکرناپڑرہا ہے
November 07, 2021, 11:47 AM IST
