• Tue, 29 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tata motors

آر بی آئی نے ٹاٹا سنز کی نجی حیثیت برقرار رکھنے کی درخواست مسترد کردی

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) نے ٹاٹا گروپ کی ہولڈنگ کمپنی ٹاٹا سنز کی جانب سے اپنی کور انویسٹمنٹ کمپنی ( سی آئی سی) رجسٹریشن ختم کرکے نجی اور غیر فہرست شدہ کمپنی کے طور پر برقرار رہنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

September 13, 2026, 3:01 PM IST

ٹاٹا گروپ کی کمپنی جے ایل آرکا برطانیہ میں ۴؍ ہزارتک ملازمتیں ختم کرنےکا منصوبہ

ٹاٹا موٹرز کی ملکیت والی جیگوار لینڈ روور(کے ایل آر) نے برطانیہ میں تقریباً ۴؍ہزار ملازمتیں کم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ کمپنی نے یہ قدم بڑھتی ہوئی لاگت، گاڑیوں کی کمزور فروخت، امریکی درآمدی ٹیرف اور عالمی آٹو موبائل مارکیٹ میں بڑھتے دباؤ کے درمیان اخراجات کم کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔

September 06, 2026, 3:13 PM IST

ٹاٹا ٹرسٹ نے ٹاٹا سنز کے اگلے چیئرمین کی تلاش شروع کردی

ٹاٹا گروپ میں قیادت کی منتقلی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ ٹاٹا سنز کے موجودہ چیئرمین این چندرشیکھرن نے فروری ۲۰۲۷ء میں اپنی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ تقرری نہ کرنے کا فیصلہ کرنے کے ایک دن بعد، ٹاٹا ٹرسٹس نے اپنے جانشین کی تلاش شروع کر دی ہے۔

August 13, 2026, 8:38 PM IST

چندرشیکھرن کا استعفیٰ،ٹاٹا گروپ کےحصص میں کمی،مارکیٹ کیپ میں ۶۸؍ہزارکروڑکی کمی

ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندر شیکھرن کے استعفیٰ کے بعد بدھ کو ٹاٹا گروپ کے حصص میں زبردست فروخت دیکھنے میں آئی، جس سے گروپ کی تمام لسٹڈ کمپنیوں کے مشترکہ مارکیٹ کیپ میں۶۸؍ہزار کروڑ سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔

August 12, 2026, 8:42 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK