EPAPER
ممبئی میں فلم دیکھنے اور تفریحی پروگراموں میں شرکت کرنا آنے والے دنوں میں مہنگا ہو سکتا ہے۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)نے سنیما ہال، ملٹی پلیکس اور دیگر تفریحی مقامات پر عائد تفریحی ٹیکس میں نمایاں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔
September 24, 2026, 5:14 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل ، ایران جنگ، تیل کی قیمتوں اور غیر مقبول پالیسیوں پر ریپبلکن کی تنقید کا سامنا ہے، ساتھ ہی وسط مدتی انتخابات صرف چھ ہفتے قبل جی او پی کے چند قانون سازوں اور امیدواروں نے صدر کی مخالفت شروع کر دی ۔
September 23, 2026, 6:43 PM IST
وینس کے حکام ۲۰۲۷ء میں یومیہ سیاحتی فیس میں اضافہ اور اسے سال کے زیادہ دنوں تک نافذ کرنے پر غور کر رہے ہیں؛ موجودہ ۵؍ سے ۱۰؍ یورو فیس کو سیاحوں کی تعداد کم کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا گیا ہے۔
September 22, 2026, 5:57 PM IST
ہندنژاد نیلا وکھے پاٹل سویڈش پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہو گئی ہیں، نیلا ایشیا کی پہلی کوآپریٹو شوگر فیکٹری کے بانی وٹھلراؤ وکھے پاٹل کی پڑپوتی اور مرحوم مرکزی وزیر بالاصاحب وکھے پاٹل کی پوتی ہیں۔
September 20, 2026, 9:47 PM IST
