Inquilab Logo Happiest Places to Work

tehran

ایران میں ہندوستانی سفیر رودرا گورو شریستھ کا فارسی زبان میں الوداعی پیغام وائرل

ایران میں ہندوستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر رودرا گورو شریستھ کی الوداعی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے فارسی زبان میں ایرانی عوام اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔ تین سالہ سفارتی مدت مکمل کرنے والے شریستھ اب ترکی میں ہندوستان کے نئے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جبکہ رخصتی کے موقع پر ایرانی روایت کے مطابق ان کے پیچھے پانی بھی پھینکا گیا۔

August 14, 2026, 4:40 PM IST

ایران پر بھروسہ نہیں، ہرمز مکمل طور پر قابو میں ہے: ڈونالڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں ایران پر بھروسہ نہیں ہے، ساتھ ہی ہرمز مکمل طور پر امریکہ کے قبضہ میں ہے، ہم اس کے مالک ہیں۔

August 12, 2026, 6:03 PM IST

ٹرمپ کا دعویٰ: امریکہ کےپاس ایرانی پیسےکا مکمل کنٹرول، خود کو تہران کا”بینکر“کہا

ٹرمپ نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان جاری فوجی تنازع کے دوران واشنگٹن کے پاس ایران کے پیسے کا ”مکمل کنٹرول“ ہے۔ انہوں نے خود کو تہران کا بینکر قرار دیا۔ انٹرویو کے دوران، ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی معیشت شدید بحران کا شکار ہے۔ انہوں نے ملک میں ۳۰۰ فیصد افراطِ زر کا حوالہ دیا اور کہا کہ ایرانی کرنسی کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔

August 12, 2026, 4:12 PM IST

ٹرمپ کا ایران سے معاوضے کا مطالبہ، آبنائے ہرمز پر مذاکرات جاری

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران سے ان نقصانات کا معاوضہ طلب کیا ہے جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ ایران کی وجہ سے امریکی شہریوں اور فوجیوں کو جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تہران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کو واشنگٹن کی جانب سے جنگی ہرجانے کی ادائیگی سے مشروط کر دیا ہے۔

August 11, 2026, 7:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK