• Tue, 27 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

test match

میسی کے دو شاندار گول، انٹر میامی نے اٹلانٹا یونائیٹڈ کو شکست دے دی

ارجنٹائنا کے عظیم فٹ بالر لیونل میسی نے ایک بار پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار منٹ کے اندر دو گول اسکور کیے، جس کی بدولت انٹر میامی نے میجر لیگ سوکر کے مقابلے میں اٹلانٹا یونائیٹڈ کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ۱۔۳؍گول سے شکست دے دی۔

October 18, 2026, 6:43 PM IST

افغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ ڈرا کرالیا، صدیق اللہ کی شاندار سنچری

مقابلے میں افغانستان نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے ۴۷۹؍ رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دوسری اننگز میں۸؍ وکٹوں کے نقصان پر ۳۴۶؍ رنز بنائے اور یقینی دکھائی دینے والی شکست کو ٹالنے میں کامیابی حاصل کی۔

October 13, 2026, 9:50 PM IST

نیوزی لینڈ کے خلاف انڈیا اے کے ابتدائی دو میچوں سے رشبھ پنت باہر

ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت بائیں جانب کھنچاؤ (لیفٹ سائیڈ اسٹرین) کے باعث نیوزی لینڈ کے آئندہ دورے پر انڈیا اے کے ابتدائی دو مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ نوجوان وکٹ کیپر بلے باز کمار کشاگرا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

October 12, 2026, 9:22 PM IST

اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے فیلڈر بن گئے

آسٹریلیا کے تجربہ کار کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے جو روٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے وکٹ کیپر کے علاوہ کسی بھی فیلڈر کی جانب سے سب سے زیادہ کیچ لینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

October 11, 2026, 7:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK