EPAPER
مارول اور سونی کی تازہ فلم ’’Spider-Man: Brand New Day‘‘ نے عالمی باکس آفس پر ایک ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کمائی کرکے دنیا کی ان منتخب فلموں میں جگہ بنا لی ہے جنہیں فلمی صنعت کا سب سے باوقار ’’بلین ڈالر کلب‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ ایسی فلموں کی تعداد ۵۷؍ ہو گئی ہے۔
August 05, 2026, 8:43 PM IST
مارول کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کی آنے والی فلم’’اوینجرز:ڈومزڈے‘‘ اگرچہ ۱۸؍دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی لیکن اس کے ٹکٹ جولائی ہی میں پیشگی بک کیے جا سکیں گے۔
July 14, 2026, 5:27 PM IST
’’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران ٹام ہالینڈ نے ایک دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘‘ کے اختتام پر ہونے والے جادو کے بعد تقریباً کسی کو یاد نہیں کہ پیٹر پارکر ہی اسپائیڈر مین ہے۔ تاہم انہوں نے اشارہ دیا کہ ایک شخص اب بھی اس راز سے واقف ہے۔
June 24, 2026, 5:49 PM IST
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘ کرسمس ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہوگی مگر اوینجرز، ڈون اور جومانجی سے سخت مقابلہ متوقع ہے۔
March 25, 2026, 5:28 PM IST
