Inquilab Logo

the law commission

لاء کمیشن کےساتھ مسلم پرسنل لاء بورڈ کےوفد کی ملاقات اور گفتگو کاخلاصہ

۲۳؍ اگست کو بورڈ کا وفد لاء کمیشن کے دفتر میں حاضر ہوا، جو بورڈ کے صدر، جنرل سکریٹری اور ترجمان کے علاوہ شیعہ، بریلوی، جماعت اسلامی اور بوہرہ نمائندوں، سپریم کورٹ کے دو معزز وکلاء اور دو خواتین پر مشتمل تھا۔ کمیشن نے گیارہ افراد تک آنے کی اجازت دی تھی، اسی کے مطابق بورڈ کے وفد کی تشکیل عمل میں آئی۔ دوسری طرف چیئرمین کے ساتھ کمیشن کا پانچ رکنی وفد میٹنگ میں شریک ہوا، جس میں زیادہ تر ریٹائرڈ ججز تھے۔

September 01, 2023, 11:56 AM IST

یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت,لاء کمیشن کو زیادہ آراء بھیجنےکی علمائےکرام کی تلقین

مسلم‌ پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ’’ مسلمان مایوس اور خوفزدہ نہ ہوں، بورڈ ہر پہلو سے یو سی سی پر کام کررہا ہے۔ بورڈ کے شعبہ خواتین کی میٹنگ ،مولانا آزاد وچار منچ بھی میدان میں

July 10, 2023, 10:28 AM IST

پرسنل لاء بورڈ کالاء کمیشن کوخط، کہااکثریت کےاخلاقی کوڈاقلیتوں پر نہ تھوپے جائیں

بورڈ نے ۱۰۰؍ صفحات پر مشتمل خط میں یونیفارم سول کوڈکی کھل کر مخالفت کی ، اقلیتوں کے حقوق پر اکثریت کی بالادستی قابل قبول نہیں ، اقلیتوں کی شناخت کا سوال بھی اٹھایا

July 08, 2023, 9:24 AM IST

لاء کمیشن کورائے دینے کیلئے مساجد کے باہر کیوآر کوڈ چسپاں کئے گئے

یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پرمدن پورہ ، کرلا، ساکی ناکہ ، گوریگاؤں، نالا سوپارہ ، مالونی اور میرا روڈوغیرہ میںجماعت اسلامی نے یہ عمل کیا

July 08, 2023, 9:13 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK