EPAPER
بینک آف امریکہ کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی (Erin Piacenti) ایک وکیل اور بینکنگ شعبے سے وابستہ پروفیشنل تھیں۔ وہ بینک کے گلوبل کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ ڈویژن میں کام کر رہی تھیں اور تقریباً ۱۸؍ ماہ سے بینک سے وابستہ تھیں۔
September 02, 2026, 2:55 PM IST
امریکہ کے شہر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر میں جمعہ کے روز افطار اور تراویح کی اجتماع کے دوران ایک قابل ذکر واقعہ پیش آیا جہاں دو امریکی شہریوں نے اسلام قبول کر لیا۔
February 22, 2026, 5:02 PM IST
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں لگے ایک متنازع ڈجیٹل بل بورڈ، جس پر’’یسوع فلسطینی ہیں‘‘ (Jesus is Palestinian) درج تھا، نے کرسمس کے موقع پر عوامی اور آن لائن بحث کو جنم دیا۔ اس مہم کے پیچھے امریکن عرب اینٹی ڈسکریمینیشن کمیٹی ہے، جس کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد مکالمہ شروع کرنا اور مختلف مذہبی و ثقافتی نقطۂ نظر کو اجاگر کرنا ہے۔
December 26, 2025, 11:00 AM IST
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں لگے ایک بل بورڈ کے ذریعے ایڈووکیسی تنظیموں اور شائقین نے یورپی فٹبال فیڈریشنز سے اسرائیلی ٹیم اور کھلاڑیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مہم’’ ہیش ٹیگ گیم اوور اسرائیل‘‘کے نام سے ورلڈ کپ۲۰۲۶ء سے قبل اسرائیل کو کھیلوں سے الگ کرنے کی عالمی اپیل کا حصہ ہے۔
September 18, 2025, 3:24 PM IST
