• Sat, 03 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tmc

ممتا بنرجی کو سپریم کورٹ سےجھٹکا، ٹی ایم سی کے۴؍بینک کھاتوں کو چلانےکی عرضی خارج

سپریم کورٹ نے کہا کہ اس تعلق سے مقدمہ ابھی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے اورہم فی الحال اپنے دائرہ اختیار کو استعمال کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔

October 02, 2026, 12:25 PM IST

اولی پب اسٹیک تنازع کو جنم دینےوالے انفلوئنسر کو بی جےپی نے ۵ء۲ لاکھ روپےادا کئے

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، بی جے پی نے بنگال کے انتخابات میں ۹۹ء۲۸۶ کروڑ روپے خرچ کئے جو ۴ ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام ایک علاقے میں اس کے کل اخراجات کا ۵۴ فیصد حصہ بنتا ہے۔ تاہم، اس بات کی کوئی وضاحت نہیں ہو سکی کہ آیا اولی پب کا واقعہ یا ”بٹن“ ویڈیو معاوضے کے عوض تیار کئے گئے تھے یا نہیں۔

September 26, 2026, 6:03 PM IST

”گیانیش، اِٹس ڈن برو“: الیکشن کمیشن تنازع کے بعد انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان

اس میم فیسٹ کے دوران، اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کا ٹیمپلیٹ بھی وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر کانگریس کے ذریعے پوسٹ کی گئی گاندھی کی تصویر گردش کرنے لگی جس پر ”گیانیش، اِٹس ڈن برو“ (Gyanesh, it`s done bro) کا کیپشن درج تھا۔ اس تصویر کے ذریعے کانگریس نے اپنے الزامات کو دہرایا کہ چیف الیکشن کمشنر اس پورے عرصے میں درپردہ بی جے پی کی ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔

September 24, 2026, 7:48 PM IST

ٹی ایم سی رکن پارلیمان موئترا نے انڈے پھینکے جانے کے معاملے میں عرضی دائر کی

مغربی بنگال کے کرشن نگر سے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے انڈے پھینکے جانے کے معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔

September 22, 2026, 11:29 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK