Inquilab Logo Happiest Places to Work

tour de france

ٹڈی پوگاچار نے ٹور ڈی فرانس کا اعزاز اپنے نام کر لیا

سلووینیا کے عالمی شہرت یافتہ سائیکلسٹ ٹڈی پوگاچار نے ۲۰۲۶ء کا ٹور ڈی فرانس جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ یہ ان کے کریئر کا پانچواں ٹور ڈی فرانس ٹائٹل ہے، جس کے ساتھ ہی وہ اس ریس کے سب سے کامیاب سائیکلسٹس کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

July 27, 2026, 2:51 PM IST

سیم بینٹ نے ٹور ڈی فرانس کا دسواں مرحلہ جیت لیا

آئرلینڈ کے سائیکل سوار سیم بینٹ نے ٹور ڈی فرانس ریس کا دسواں مرحلہ جیت لیا۔ واضح رہے کہ سائیکلنگ کی دنیا کا میگا ایونٹ ٹور ڈی فرانس کا۱۰۷؍واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔

September 11, 2020, 3:27 PM IST

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سائے میں ٹور ڈی فرانس کا آغاز

سائیکلنگ کی غیراعلانیہ عالمی چمپئن شپ ۳؍ہفتوں تک جاری رہے گی۔ ٹیم کے ساتھ کورونا ٹیسٹ کیلئے خصوصی شخص بھی

August 31, 2020, 12:46 PM IST

کورونا وائرس کے سبب ٹور ڈی فرانس ملتوی

دنیا کی مشہور سائیکل ریس اب جون کے بجائے اگست میں منعقد ہوگی

April 17, 2020, 4:05 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK