EPAPER
۲۰۱۹ء میں کووڈ کے دوران ہندوستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد کم ہوگئی تھی لیکن وبائی مرض ختم ہونے کے بعد بھی یہ ٹریک پر واپس نہیں آئی ہے۔ ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد کے بارے میں بات کریں تو ۲۰۱۹ء میں۰۹ء۱؍ کروڑ غیر ملکی سیاح ہندوستان آئے ہیں۔
August 15, 2025, 9:55 PM IST
یہاں سیر و سیاحت کی مناسبت سے زیادہ اہم مقامات نہیں ہیں لیکن کئی مقامات ایسے ہیں جوتاریخی، مذہبی، فطری اور ثقافتی طورپر اہم ہیں۔
June 11, 2025, 11:41 AM IST
۲۰۲۵ء کی پہلی سہ ماہی میں ریاست میں ساڑھے ۵؍ کروڑ سے زائد سیاح نے تاریخی اور مذہبی مقامات کی سیر کی۔
May 28, 2025, 11:33 AM IST
سیاحت پر انحصار کرنے والے شعبوں پر پہلگام دہشت گردانہ حملے کے فوری اثرات نمایاں نظر آنے لگے ہیں۔ ڈرائیورز، گائیڈز، کاریگر، ہوٹلوں، ریستورانوں اور چھوٹے کاروباری مالکان، بڑے پیمانے پر بکنگ کی منسوخی کی وجہ سے نقصان کا سامنا کررہے ہیں۔
April 25, 2025, 5:16 PM IST