EPAPER
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی نشستوں سے متعلق حفاظتی نقص کے خدشے کے پیشِ نظر ٹویوٹا ہائی لینڈر کی ۱۹۸۳؍گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد گاڑیوں میں موجود ممکنہ خرابی کی جانچ کرنا اور ڈرائیوروں و مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
October 11, 2026, 4:50 PM IST
جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا مغربی ایشیا میں جاری بحران کی وجہ سے نومبر تک اپنی گاڑیوں کی عالمی پیداوار میں ۳۸؍ہزار یونٹس کی کمی کرے گی۔
April 21, 2026, 11:51 AM IST
ایس آئی اے ایم : دوسری سہ ماہی کے دوران مسافر کاروں کی برآمدات بڑھ کر۲۲۹۲۸۱؍ یونٹس تک پہنچ گئیں، جو کہ گزشتہ سال کے۲۰۵۰۹۱؍ یونٹس کے مقابلے میں ۱۲؍فیصد زیادہ ہے۔
October 26, 2025, 6:49 PM IST
ہنڈائی اور ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ ماروتی سوزوکی اور ٹاٹا موٹرز نے ستمبر۲۰۲۵ء میں کار مارکیٹ پر اپنی گرفت مضبوط کی جبکہ ہنڈائی، ٹویوٹا اور ہونڈا کو مارکیٹ میں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔
October 12, 2025, 7:52 PM IST
