Inquilab Logo Happiest Places to Work

trinamool congress party

کولکاتا عصمت دری معاملہ: عدالت نے سنجے رائے کو عمر قید کی سزا سنائی

کولکاتا عصمت دری معاملے میں عدالت نے مجرم سنجے رائے کو عمر قید کی سزا سنائی ہے اور اسے متاثرہ ٹرینی ڈاکٹر کے اہل خانہ کو ۱۰؍ لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ریاستی حکومت سے کہا کہ وہ ڈاکٹر کے اہل خانہ کو ۱۷؍ لاکھ روپے بطور معاوضہ عطا کرے۔مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے مجرم کیلئے موت کی سزا کی وکالت کی تھی۔

January 20, 2025, 5:14 PM IST

الیکٹورل بونڈز: خسارے میں جانے والی کمپنیوں نے بونڈز خرید کر چندہ دیا: رپورٹ

دی ہندو اور ایک آزاد تجزیہ سے یہ بات سامنے آئی کہ ۳۳؍ کمپنیاں ایسی ہیں جنہوں نے خسارے میں ہونے کے باوجود انتخابی بونڈ خرید کر سیاسی جماعتوں کو چندہ دیا، جس کا بیشتر حصہ بی جے پی کو دیا گیا۔ رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ شیل کمپنیاں ہیں جومنی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

April 04, 2024, 9:00 PM IST

بی جے پی میں شمولیت کے بعد ۲۵؍ اپوزیشن لیڈر تفتیشی اداروں کی کارروائیوں سے محفوظ

دی انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ مطابق اپوزیشن کے ۲۵؍ لیڈران، جنہوں نے ای ڈی کی کارروائیوں کے بعد بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی، مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کی کارروائیوں سے محفوظ ہیں۔ واضح رہے کہ اپوزیشن نے بی جے پی کو بدعنوان لیڈران کیلئے واشنگ مشین قرار دیا ہے۔

April 03, 2024, 2:56 PM IST

ترنمول اراکین پارلیمان کا وزارت داخلہ کے باہر دھرنا

تریپورہ تشدد کے خلاف کئی گھنٹے احتجاج کے بعدوزیر داخلہ امیت شاہ کو وقت دینا پڑا، تریپورہ کے وزیراعلیٰ سے رپورٹ طلب کرنے کی یقین دہانی کرائی

November 23, 2021, 10:07 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK