• Tue, 06 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

trump

امریکہ نے ایران کیخلاف مزید فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد کرنے سے انکار کر دیا

سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (آئی آر جی سی) کے مشاورتی کمانڈر علی فدوی نے خبردار کیا کہ اگر واشنگٹن نے زمینی حملہ کیا تو ایران خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایران کی فوجی پیداوار اب اس کے استعمال سے زیادہ ہے اور تہران نے عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق قواعد تیار کر لئے ہیں۔

October 05, 2026, 6:54 PM IST

سنجے دت کی ’ہندوستان میں سکون نہیں‘ والے بیان پر وضاحت، اسکرپٹ کا حصہ قرار دیا

اداکار سنجے دت نے ’’شیکھر ٹونائٹ‘‘ میں ہندوستان میں سکون نہ ہونے سے متعلق اپنے بیان اور وزیر اعظم نریندر مودی و امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر طنزیہ تبصروں کے بعد وضاحت پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی گفتگو اسکرپٹ کا حصہ تھی اور اس کا مقصد ہلکے پھلکے مزاح کے ذریعے محبت، اتحاد اور خیرسگالی کا پیغام دینا تھا۔

October 05, 2026, 4:28 PM IST

روکیں گے تو سرمایہ کاری چین چلی جائیگی: ٹرمپ نے ڈیٹا سینٹرز کا دفاع کیا

امریکی صدر نے اوہائیو ریلی میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کی مخالفت کرنے والوں کو خبردار کیا کہ ان منصوبوں کو روکنے سے سرمایہ کاری چین منتقل ہوسکتی ہے، جبکہ بجلی کے بڑھتے اخراجات پر امریکی عوام کی تشویش برقرار ہے۔

October 05, 2026, 3:30 PM IST

ٹرمپ کا انتخابی حربہ، ریپبلکن پارٹی کامیاب ہوئی تو ہر ووٹر کو ۵؍ہزار ڈالر

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ریپبلکن پارٹی آئندہ مڈٹرم انتخابات میں ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو ان کی انتظامیہ ہر بالغ امریکی شہری کو ۵؍ ہزار ڈالر ادا کرے گی۔

October 05, 2026, 12:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK