EPAPER
بالاجی ٹیلی فلمز اور ایکتا کپور نے منگل کو اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کیا جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ ایکتا کپور ’’کسوٹی زندگی کی‘‘کا سیزن ۲؍ بنا رہی ہیں۔’’کسوٹی زندگی کی‘‘اکتوبر ۲۰۰۱ءتا فروری ۲۰۰۸ء ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔‘‘
July 08, 2025, 7:23 PM IST
اس سیزن میں شو میکرز نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ یوٹیوبرس کو شامل نہیں کریں گے بلکہ ٹی وی اور فلمی شخصیات ہی اس کا حصہ ہوں گی۔ یہ شو ساڑھ ے ۵؍ ماہ تک جاری رہے گا جبکہ ’’بگ باس او ٹی ٹی‘‘ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
May 26, 2025, 8:55 PM IST
۱۷ جون سے پرائم ویڈیو میں اشتہارات دکھائیں جائیں گے۔ اشتہارات سے چھٹکارا دلانے کیلئے صارفین کو اضافی پلان خریدنا ہوگا جس کیلئے انہیں اضافی ۶۹۹ روپے سالانہ یا ۱۲۹ روپے ماہانہ ادا کرنے ہوں گے۔
May 14, 2025, 9:26 PM IST
مشہور ٹی وی شو ’’سرکس‘‘ میں شاہ رخ خان کی ساتھی اداکارہ رینوکا شہانے نے بتایا کہ ’’ایک مرتبہ سرکس کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے ۳۶؍ گھنٹے کام کیا تھا۔‘‘ یاد رہے کہ شاہ رخ خان نے ٹی وی کے ذریعے ہی اپنے اداکاری کے کریئر کا آغاز کیا تھا۔
May 13, 2025, 3:34 PM IST