EPAPER
امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹروتھ سوشل پر ٹرمپ کی پوسٹنگ میں ریکارڈ اضافہ درج کیا گیا، لیکن ٹریفک میں۳۰؍ فیصد کمی واقع ہو گئی۔
October 17, 2026, 3:38 PM IST
ٹی وی سیریل Anupamaa کی اداکارہ اور بی جے پی لیڈر روپالی گنگولی اپنے ایک متنازع سوشل میڈیا بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے روپالی گنگولی نے لکھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی اس طرح توہین کے نتائج ہونے چاہئیں اور ’’کاش وہ آمر (Dictator) ہوتے۔‘‘ ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر سخت ردِعمل سامنے آیا۔
August 06, 2026, 7:33 PM IST
بمبئی ہائی کورٹ میں دائر کئے گئے مقدمے میں گڈکری نے کہا ہے کہ ای۔۲۰ پروگرام کو تشکیل دینے یا اسے نافذ کرنے میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’ایتھنال بلینڈنگ پروگرام‘ ۲۰۰۳ء میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس کا انتظام مکمل طور پر وزارتِ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے پاس ہے۔
July 28, 2026, 6:47 PM IST
برائن جانسن کے خود کو ’’نوزائیدہ کلون‘‘ بنانے کے دعوے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، تاہم ماہرین نے واضح کیا ہے کہ یہ انسانی کلوننگ نہیں بلکہ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی سے متعلق ایک سائنسی عمل ہے۔ اس پیش رفت نے ری جینیریٹو میڈیسن کی حقیقی صلاحیتوں اور اس کی موجودہ حدود پر بھی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
July 25, 2026, 6:00 PM IST
