• Tue, 24 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

uefa champions league

اسپین کے عالمی چیمپئن فٹبالر جوآن ماتا نے پیشہ ورانہ فٹبال کو خیرباد کہہ دیا

اسپین کے ۲۰۱۰ ءفیفا ورلڈ کپ فاتح اور معروف مڈفیلڈر جوآن ماتا نے ۳۸ ؍سال کی عمر میں پیشہ ورانہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ جیسے بڑے یورپی کلبوں کی نمائندگی کرنے والے ماتا نے تقریباً دو دہائیوں پر مشتمل اپنے شاندار کریئر کے دوران عالمی کپ، یورو کپ، یوئیفا چیمپئنز لیگ اور یوروپا لیگ سمیت کئی بڑے اعزازات حاصل کیے۔

November 18, 2026, 8:56 PM IST

رافینہ اور جمال کی شاندار کارکردگی، بارسلونا نے ایسٹن ولا کو شکست دے دی

اسپین کے معروف فٹ بال کلب ایف سی بارسلونا نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے اہم مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش کلب ایسٹن ولا کو۰۔۳؍گول گول سے شکست دے دی۔ بارسلونا کی اس کامیابی میں برازیلی اسٹار رافینہ اور نوجوان ہسپانوی کھلاڑی الامین جمال نے کلیدی کردار ادا کیا۔

November 04, 2026, 3:33 PM IST

بیلن ڈی اور جیتنے والے بہترین سیزن کی رائے شماری میں کرسٹیانو رونالڈو سب سے آگے

فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے پرتگال کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑیوں کے بہترین سیزن کا انتخاب کرنے کے لیے جاری خصوصی رائے شماری میں رونالڈو کا ۲۰۰۸ء کا سیزن سب سے آگے ہے۔

October 21, 2026, 8:15 PM IST

پی ایس جی نے بارسلونا کا مات دی، سنسنی خیز مقابلے میں پیرس کی ٹیم چھا گئی

یورپی چیمپئن پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں بارسلونا کو ۲۔۴؍گول سے شکست دے کر اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

October 21, 2026, 5:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK