Inquilab Logo Happiest Places to Work

ulhasnagar

الہاس نگر : قبرستان کیلئےمیونسپل کارپوریشن کے دفتر کے باہرزنجیری بھوک ہڑتال

کیلاش کالونی قبرستان کیلئے احتجاج کرنے والی مسلم جماعت سیوافاؤنڈیشن نے مطالبہ منظور نہ ہونے پر غیرمعینہ بھوک ہڑتال کا انتباہ دیا

June 06, 2025, 8:53 AM IST

الہاس نگر: والدھونی ندی سفید جھاگ میں تبدیل!

شہر کے درمیان سے گزرنے والی والدھونی ندی،جو کبھی صاف اور شفاف پانی کیلئے جانی جاتی تھی،اب اس میں آلودگی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ تا حد نظر پانی کے بجائے کیمیکل کمپنیوں سے نکلنے والا سفید جھاگ ہی نظر آتا ہے۔

June 02, 2025, 4:05 PM IST

الہاس نگر: پارکنگ کی پریشانیوں کے حل کیلئے ’پارکنگ ایپ‘ شروع کرنے کا فیصلہ

میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ ایپ کی مدد سے شہریوں کو پارکنگ لاٹ اور وہاں کے چارجز کے بارے میں معلومات فراہم کی جاسکے گی۔

April 08, 2025, 10:54 PM IST

الہاس نگر : ٹرین حادثہ میں خاتون نے ٹانگیں گنوائیں، ایمبولنس گھنٹے بھر بعد آئی

زخمی خاتون کو ابتدائی علاج کے بعد سائن اسپتال منتقل کرنا تھا لیکن پھر ایمبولنس نہیں آئی تو نجی گاڑی بلائی گئی۔

March 10, 2025, 10:38 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK