EPAPER
ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات کو ۹؍وکٹ سے شکست دے دی۔ امارات کی ٹیم محض ۵۷؍رن ہی بنا سکی۔ ہندوستان نے ایک ہی وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا۔
September 10, 2025, 10:11 PM IST
دہلی میں عمرہ سے لوٹنے والے زائرین کو ہندوتوا کے غنڈوں نے مندر میں سر جھکانے پر مجبور کیا، ان کی ٹوپیاں کھینچی، ہراساں کیا۔
September 10, 2025, 7:35 PM IST
آئی سی سی اکیڈمی میں پاکستانی ٹیم کے نیٹ ایریا پر تھیں جب وہ اتوار کو شارجہ میں افغانستان کے خلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل سے قبل اپنے آخری تربیتی سیشن کے لیے پہنچی۔ کیا ہندوستان کے ساتھ کوئی کراس اوور ہوگا جو پہلے ہی اپنی تیاریوں میں مصروف تھے۔
September 07, 2025, 9:19 PM IST
شبھ من گل کے لیے یہ ٹیسٹ خاص طور پر اہم تھا، کیونکہ انھوں نے بخار کی وجہ سے دلیپ ٹرافی سے اپنا نام واپس لے لیا تھا۔ روہت شرما نے ٹی ۲۰؍ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے، اس لیے وہ ایشیا کپ کے لیے نہیں جائیں گے اور بنگلورو میں سی او ای میں پریکٹس کریں گے۔
September 01, 2025, 7:09 PM IST