EPAPER
البانیز کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ، گوگل اور امیزون جیسی کئی کمپنیاں اسرائیل کے آبادکاری-استعماری منصوبے کو برقرار رکھنے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل پرستی اور نسل کشی میں حصہ لے رہی ہیں۔
July 02, 2025, 9:14 PM IST
سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے باوجود، جس نے من مانی انہدامات کے خلاف واضح طریقہ کار کے تحفظات قائم کئے، ملک میں حکام کی جانب سے انہدامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
June 24, 2025, 9:01 PM IST
بچوں کے خلاف تشدد `تاریخ کے بدترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ غزہ سب سے زیادہ متاثر، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جنگ زدہ خطوں میں غزہ، مغربی کنارا، کانگو، صومالیہ، نائجیریا، اور ہیتی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
June 20, 2025, 9:59 PM IST
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہر سال ۱۰؍ لاکھ مربع کلومیٹر زمین صحرا میں تبدیل ہورہی ہے۔ اس طرح زمین کا ۴۰؍ فیصد حصہ بنجر ہوچکا ہے۔
June 17, 2025, 7:01 PM IST