EPAPER
جگہ جگہ مظاہروں کا اہتمام، سوشل میڈیا پر بھی بی جےپی کیلئے مقابلہ مشکل ہوگیا
September 18, 2022, 10:35 AM IST
یوتھ کانگریس نے وزیر اعظم مودی کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں احتجاج کیا، نوجوانوں نے کہیں پکوڑے تل کر تو کہیں جوتے پالش کرکےناراضگی کا اظہار کیا، بنگلور میںکئی فٹ طویل بینر بناکر احتجاج کیا گیا
September 18, 2021, 7:49 AM IST
یوتھ کانگریس کا ملک بھر میں مظاہرہ۔ دوسری پارٹیوں سے تعلق رکھنےوالے نوجوانوں نے بھی ساتھ دیا۔راہل گاندھی کا سوال، آخر کب تک حکومت روزگار دینے سے پیچھے ہٹے گی؟ پرینکا گاندھی کا حکومت کو انتباہ، سرکار کا رُخ نہیں بدلا تو عوام سرکار ہی بدل دیںگے
September 18, 2020, 8:39 AM IST