Inquilab Logo

united kingdom

برطانیہ: لندن میں چاقو حملے کی اطلاعات کے بعد ایک تلوار بردار شخص گرفتار

آج صبح منگل پولیس کو شہر کے ایک علاقے میں چاقو حملے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ حملہ آور نے دو پولیس افسر کو بھی زخمی کرنے کی کوشش کی۔ تاہم، زخمیوں کے متعلق اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے البتہ اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار نہیں دیا گیا ہے۔

April 30, 2024, 3:03 PM IST

یورپی یونین کا عالمی برادری پر یو این آر ڈبیلو اے کو عطیہ فراہم کرنے پر زور

یوروپی یونین نے منگل کو اس جائزے کے بعد کہ اسرائیل نے اب تک اپنے اس دعویٰ کے ثبوت فراہم نہیں کئے ہیں کہ یواین آر ڈبلیو اے کے عملے کے سیکڑوں کارکنان دہشت گرد ہیں، عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ایجنسی کو عطیہ فراہم کرے۔ یورپی کمشنر برائے بحرانی انتظام جینز لینارک نے کہا کہ ایجنسی فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے لائف لائن ہے۔

April 23, 2024, 5:25 PM IST

غزہ میں ۱۰؍ ہزار خواتین جاں بحق اور ۱۹؍ ہزار بچے یتیم ہوچکے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ویمن کے شعبے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ۶؍ ماہ میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ۱۰؍ ہزار خواتین، جن میں ۶؍ ہزار مائیں ہیں، ہلاک ہوچکی ہیں جبکہ ۱۹؍ ہزار بچے یتیم ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں غزہ جنگ کو ’’خواتین کے خلاف جنگ‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

April 17, 2024, 4:58 PM IST

برطانیہ: مسلم بچوں نے غزہ اور یمن کے بےگھر خاندانوں اور بچوں کیلئے فنڈ اکٹھا کیا

رمضان کے دوران برطانیہ کے مسلم بچوں نے کوکنگ کی مہم کے ذریعے جنگ زدہ غزہ اور یمن میں بے گھر افراد اور بچوں کی مدد کیلئے ۱۳۲؍ ہزار امریکی ڈالر کا فنڈ اکٹھا کیا۔ رمضان کڈس نامی اس مہم کا آغاز ۴؍ سال پہلےمشرقی لندن سے تعلق رکھنے والے ۱۰؍ سالہ زاویار خان نے کیا تھا۔ زاویار کی والدہ تحریم نور کے مطابق ہر سال رمضان کے موقع پر اس مہم کا انعقاد کیا جاتا ہے اور ان کی ٹیم میں مزید بچوں کا اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

April 13, 2024, 8:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK