EPAPER
آج اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرس میں جاری سیکوریٹی کاؤنسل کے دوران یو این نے جمعرات کو اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کیلئے قطار میں کھڑے افراد پر فائرنگ کرنے پر رد عمل کا اظہار کیا۔ کاؤنسل میں موجود ممبران ممالک نے اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کی۔ امریکہ نے یو این کی قرار داد ویٹو کردی ہے۔ ممبران کاؤنسل نے زور دیا کہ اسرائیل سرحدیں کھولے تا کہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن ہو سکے۔ اس قرار داد میں متنبہ کیا گیا ہے کہ فوری کارروائی نہ کرنے پر غزہ کی ۲؍ ملین سے زائد آبادی بھکمری کا شکار ہو سکتی ہے۔
March 01, 2024, 3:56 PM IST
عالمی ادارے کی خواتین کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے مطابق یوکرین چھوڑنے کیلئے مجبور ہونے والے۸۰؍ لاکھ یوکرینی باشندوں میں۹۰؍ فیصد خواتین اور ان کے بچے ہیں۔خواتین کی زندگیوں، صحت اور حقوق کے تحفظ کیلئے مزید اقدامات پر زور دیا
March 09, 2023, 10:43 AM IST
اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل نمائندے دیمتری پولانسکی نے بتایاکہ یہ اجلاس ماسکو کی پیش رفت پر ہورہا ہے
January 13, 2023, 12:13 PM IST