EPAPER
’’کالکی ۲‘‘ کے متعلق اہم معلومات شیئر کرتے ہوئے فلم کے ہدایتکار ناگ اشون نے کہا کہ اس کی شوٹنگ اسی سال دسمبر میں شروع ہوگی۔
March 19, 2025, 8:56 PM IST
رتیک روشن اور راکیش روشن کی مشہور ’’کرش‘‘ سیریز کی چوتھی قسط ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ ۷۰۰؍ کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم سے کئی پروڈیوسر علاحدہ ہوگئے ہیں۔
March 15, 2025, 8:46 PM IST
کہانی کو پاکستان پر تنقید کیلئے استعمال نہیں کیا گیا،ایکشن ہیرو کے طور پر مشہورجان ابراہم نےایک سنجیدہ سفارتکار کا کردار عمدگی سے ادا کیا ہے۔
March 15, 2025, 11:46 AM IST
جھانوی کپور اس وقت حیدرآباد میں ’’پرم سندری‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور مالپوہ اور ربڑی کھانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداحوں سے پوچھا کہ انہیں یہ پکوان شہر میں کہاں مل سکتا ہے؟
March 14, 2025, 6:02 PM IST