• Fri, 16 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

urdu school

کارنجہ: سڑک حادثے میں اردو اسکولوں کے ۲؍ ہیڈ ماسٹر جاں بحق

مہاراشٹر کے کارنجہ شہر کے دو اردو پرائمری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹروں سمیت تین افراد کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ یہ المناک حادثہ بدھ، ۱۴؍ اکتوبر کو شیلوبازار کے قریب تپوون پھاٹے پر پیش آیا، جہاں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں دونوں اساتذہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس حادثے سے تعلیمی حلقوں میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

October 15, 2026, 1:32 PM IST

دھولیہ: بارانِ رحمت کے نزول کیلئے اردو اسکولوں میں دعاؤں کا اہتمام

جمعیۃ علماء کی جانب سےاپیل کی گئی کہ ملت اسلامیہ نفع بخش بارش کیلئے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کرے۔

September 24, 2026, 11:42 AM IST

ضلع پریشد اردو اسکول کی انوکھی پہل،’’میرے اسکول میں خوبصورت جماعت‘‘ مہم کا اعلان

’ماجھی شالہ سندر شالہ ‘مہم کی نہج پرہونیوالےمقابلے میں ۸؍سرگرمیوں پرعمل کیاجائیگا، زیادہ مارکس پانے والی ۳؍جماعتیں انعام پائیں گی، ریاستی سطح پر اپنی نوعیت کایہ اولین مقابلہ ہوگا۔

September 18, 2026, 12:16 PM IST

بھیونڈی میں دورانِ تدریس اردو اسکول کے استاد کا انتقال

صلاح الدین ایوبی میموریل اردو اسکول کے احمد اللہ عبدالمجید ندوی شیخ حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق۔

August 11, 2026, 10:47 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK